08:09 pm
دنیا کے امیر ترین 25 خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، کیا پاکستان کا بھی کوئی خاندان فہرست میں شامل ہے ؟

دنیا کے امیر ترین 25 خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، کیا پاکستان کا بھی کوئی خاندان فہرست میں شامل ہے ؟

08:09 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے امیر ترین 25 خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، کیا پاکستان کا بھی کوئی خاندان فہرست میں شامل ہے ؟ جانیں اس خبر میں ۔۔۔دنیا کے امیر ترین 25 خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، ان خاندانوں کی اکٹھی دولت 1.4ٹریلین امریکی ڈالرز ہے جن کا تعلق صنعتوں، میڈیا گروپس، زرعی و کاروباری کمپنیوں سے ہے، بلومبرگ کے مطابق فہرست میں پہلے
نمبر پر دی والٹن خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی وال مارٹ ہے اور اس کی خالص آمدنی 215 ارب امریکی ڈالرز ہیں۔ دوسرے نمبر پر دی مارس خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی مارس بارز ہے اور اس کی خالص آمدنی 120 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ چوتھے نمبر پر دی السعود خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی تیل ہے اور اس کی خالص آمدنی 95 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ تیسرے نمبر پر دی کوچ خاندان ہےجس کی ذریعہ آمدنی کوچ انڈسٹریز ہے اور اس کی خالص آمدنی 109.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ پانچویں نمبر پر امبانی خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ریلائنس انڈسٹریز ہے اور اس کی خالص آمدنی 81.3 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ چھٹے نمبر پر دی دومس خاندان ہے اور اس کی ذریعہ آمدنی ہرمس ہے اور اس کی خالص آمدنی 3.9 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 7ویں نمبر پر دی وردیمر خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی چینل ہے اور اس کی خالص آمدنی 54.4 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 8ویں نمبر پر دی جاہنسن خاندان ہے اور اس کا ذریعہ آمدنی فائیڈیلٹی انویسٹمنٹس ہے اور اس کی خالص آمدنی 46.3 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 9ویں نمبر پر دی بوہ رنگر اینڈ باؤمبیچ خاندان ہیں جن کی ذریعہ آمدنی بوہ رنگر انجیل ہیم ہے اور ان کی خالص آمدنی 45.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 10 ویں نمبر پر دی ایلبریچٹ خاندان ہےجس کی ذریعہ آمدنی ایلڈی ہے اور اس کی خالص آمدنی 41 ارب امریکی ڈالرز ہے ۔ 20 ویں نمبر پر دی نیو ہاؤس خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی ایڈوانس پبلیکیشنز ہے اور اس کی خالص آمدنی 31 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ 21 ویں نمبر پر دی چیراویننٹ خاندان ہے جس کی ذریعہ آمدنی چاروئن پوکفنڈ گروپ ہے اور اس کی خالص آمدنی 30.7 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ فہرست میں لی خاندان 25 ویں نمبر ہے جن کا ذریعہ آمدنی سام سنگ ہے اور ان کی خالص آمدنی 29 ارب امریکی ڈالرز ہے۔

تازہ ترین خبریں

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

رواں سال انتخابات کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے