11:14 am
آج بدھ سے شدید بارشیں اور آندھی،کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا ، بالائی /وسطی پنجاب ، خطہ پوٹھو ہار، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان کے اضلاع میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب
 
رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی پنجاب ، کشمیر ،سندھ اوربالائی خیبر پختونخوا میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش : پنجاب :جہلم 48، اسلام آباد (سیدپور 45، ایئر پورٹ 32، گولڑہ 30، بوکڑہ 25 ، زیرو پوائنٹ 15)، منگلا 43، راولپنڈی (شمس آباد 40، چکلالہ 13)، گوجرانوالہ ، مری 28، منڈی بہاؤالدین 26، گجرات 23 ، سیالکوٹ (سٹی16، ایئر پورٹ09)، کشمیر: مظفرآباد (ایئر پورٹ 33)، کوٹلی 16، گڑھی دوپٹہ 10، سندھ: چھور38، بدین21،مٹھی 06،چھاچرو 03، اسلام کوٹ، ڈپلو 02 ،خیبر پختونخوا: دیر (لوئر31)، کاکول25 ، بالاکوٹ 09، پٹن 03، سیدو شریف اورتخت بائی میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 45 ، نوکنڈی اور دالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی