01:42 pm
سوشل میڈیاپرچیٹ سے کیوں  روکا،خاتون خلع کے لیے عدالت پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر چٹ چیٹ  لوگوں کے گھروں کو تباہ کرنے لگی،چیٹنگ سے روکنے پر بیوی میاں کیخلاف عدالت پہنچ گئی ،فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ کردیا۔لاہور کی فیملی عدالت میں سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی کنزہ اعجاز نے خلعٰ کا دعویٰ دائر کر دیا، عدالت نے شوہراعجاز کو نوٹس جاری کیاجس نے جواب داخل کردیا، عدالت نے وکلا کو بحث کےلیے طلب کیا ہے۔فیملی
جج فراز جاوید وڑائچ کی عدالت میں کنزہ اعجاز نے خلع کی بنیاد پرطلاق کا دعویٰ دائر کیا ہے ۔درخواست گزار کے مطابق میرا شوہر مجھے سوشل میڈیا پر بیگوویڈیو کال پوائنٹ پر بات کرنے سے روکتا ہے اور اسی بات پرتشدد کا نشانہ بناتا ہے۔میں خاوند کےساتھ نہیں رہ سکتی۔ کال پوائنٹ پر بات کرکے پندرہ سو روپے کماتی ہوں۔عدالت میں شوہر نے موقف اختیار کیا کہ اس کی بیوی فیس بک پر غیر مردوں سے باتیں کرتی رہتی ہے، اس کو اچھا نہیں لگتاکہ اس کی بیوی نہ محرم سے بات کرے۔عدالت نے جواب پر وکلا کواگلے ہفتے طلب کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ