03:22 pm
اسرائیل کوتسلیم کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان  پردبائوڈالاگیا،سینئرصحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا اور ان پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا گیا مگر انہوں نے اس لالچ اور دباؤ کو مسترد کر دیا۔ان کا کہنا 
تھا کہ عمران خان نے بڑی بہادری سے اس معاملے پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے لیے ان کو داد دینی چاہیے۔حامد میر نے کہا کہ عمران خان پر دوسالوں میں شدید دباؤ رہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے، عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے لالچ بھی دیا گیا، وہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں اور وہ ابھی تک اس معاملے پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پتا چلے گا کہ عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کتنا دباؤ تھا، لیکن عمران خان نے کوئی سودے بازی نہیں کی۔

تازہ ترین خبریں

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب