04:57 pm
تحریک انصاف کا بڑا کارنامہ،چوروں لٹیروں سے اب تک کتنےسو ارب روپے ریکور کیے ؟ جانیے تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے 2 سال میں 363 ارب، 91 کروڑ 80 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی قیادت میں گزشتہ کئی برسوں سے زیر التوا مقدمات کو بھی نمٹایا گیا، ذرائع کے مطابق نیب کو آرڈیننس 1999 کے تحت قائم کیا گیا جس کو آگاہی، تدارک اور انفورسمنٹ کی پالیسی پر عمل کر تے ہوئے ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کا
اختیار دیا گیا۔2 سال کے دوران جاوید اقبال کی قیادت میں اصلاحات کے ذریعے نیب کو فعال ادارہ بنایا گیا ہے، نیب کی کارکردگی اور استعداد کار میں بہتری لائی گئی اور زیر التوا کیسز کو نمٹایا گیا، نیب کے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کے لئے شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائری اور انویسٹی گیشن کے لئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کیا گیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کی صورت میں شکایات کو مکمل کرنے اور بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کے لئے 90 روز کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ شکایات کے اندراج پر مخصوص شناخت نمبر جاری کیا جا رہا ہے۔ نیب کو گزشتہ 2 سال کے دوران 75 ہزار 268 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 66 ہزار 838 کو نمٹا دیا گیا، اس عرصہ میں 2417 شکایات پر کارروائی کی منظوری جبکہ 2036 شکایات پر کارروائی مکمل کی گئی، گزشتہ 2 سال کے دوران نیب نے 1240 انکوائریز کی منظوری دی جبکہ 1220 مکمل کی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی