04:58 pm
 تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کے بیٹے نے راستہ نہ دینے پر بزرگ شہری کی جان لے لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما کے بیٹے نے راستہ نہ دینے پر فائرنگ کر کے بزرگ شہری کو قتل اور اس کے بیٹے کو زخمی کر دیا۔ نارووال میں ضلعی صدر انصاف ویلفیئر ونگ امجد خان کاکڑ کے بیٹے نادر خان کاکڑ نے گاڑی کو راستہ نہ دینے پر معمر شخص عبدالمجید اوراس کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں باپ موقع پر دم 
توڑ گیاجبکہ بیٹا زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کے بیٹے نادر خان کاکڑ نے راستے نہ ملنے پر فائرنگ کرکے بزرگ شہری کو قتل کردیا جبکہ اس کے بیٹے کو شدید زخمی کردیا70 سالہ مقتول کے اہل خانہ کے مطابق نادر خان اپنی گاڑی میں سوار ہارن بجاتا جا رہا تھا کہ مقتول نے کہا کافی راستہ ہے آپ باآسانی گزر سکتے ہیں۔ جس پر نادر خان کاکڑ غصے میں آ گیا اور ساتھیوں کیساتھ مل کر فائرنگ کردی۔ پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ مقتول کی بیٹی نے مطالبہ کیا کہ میرے باپ کے قالتوں کو فوری گرفتار کرکے ہمیں انصاف دلایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی