04:59 pm
15ستمبر کو بھی سکولز  نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت نے مخالفت کردی،بڑی خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے نویں جماعت تک سکولز کھولنے کی مخالف کر دی۔ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا سے چھٹکارا پائے بغیر جلد بازی میں فیصلے نہ کئے جائیں، صرف میٹرک، انٹر اور جامعات کو ایس او پیز کے
تحت کھولا جا سکتا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ چھوٹے بچوں کی نادانی کی وجہ سے کورونا پورے معاشرے میں پھیل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا 14 سال سے بڑے سٹوڈنٹس کو سمجھایا جا سکتا ہے، چھوٹے بچوں کو سوشلائز کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں ؟ چھوٹے بچے اپنا ناک، منہ اور آنکھیں بار بار چھوتے ہیں، اس طرح بچے اپنے گھر والوں کو بھی متاثر کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی