10:31 pm
کرونا وائرس۔۔ پاکستان کی اہم ترین شخصیت بارے تشویشناک خبر موصول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کرونا وائرس۔۔ پاکستان کی اہم ترین شخصیت بارے تشویشناک خبر موصول ۔۔۔رکن پارلیمنٹ اختر جان مینگل میں کرونا وائرس کی تشخیص، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے خود کو قرنطینہ کر لیا، حال ہی میں ملاقات کرنے والے تمام افراد سے کرونا ٹیسٹ کروانے کی درخواست۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اختر جان مینگل میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اختر مینگل نے خود میں کرونا وائرس کی تشخیص 
کے بعد فوری خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ اختر مینگل نے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔ انہوں نے درخواست کی ہے کہ وہ تمام لوگ جنہوں نے ان سے حال ہی میں ملاقات کی، وہ تمام افراد فوری اپنا کرونا ٹیسٹ کروائیں۔ بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس تشخیص کے باوجود اختر مینگل کی طبیعت بہتر ہے۔ واضح رہے کہ اب تک ملک بھر کے درجنوں اراکین اسمبلی کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ اکثریتی اراکین اسمبلی کرونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو چکے۔ تاہم افسوسناک طور پر کچھ اراکین اسمبلی اور نامور سیاستدان کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد