10:03 am
اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کو وزارت سمندر پار پاکستانیز نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 41 ہزار 618 پاکستانی مزدوروں کو نوکری سے نکالا گیا جبکہ 25 ہزار 406 پاکستانی رخصت لے کر ملک واپس آ چکے ہیں۔ وزارت نے اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آن لائن پورٹل پر اب تک 67 ہزار 24 پاکستانی مزدوروں نے خود کو
رجسٹرڈ کیا ہے۔ اور تمام متعلقہ اداروں سے ماہانہ بنیاد پر مزید ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ وزارت نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو برخاستگی اور بے روزگاری سے بچانے کے لیے وزات متعدد اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزارت کے جواب کے مطابق ’سمندر پار پاکستانی مزدوروں کو ملازمت سے برخاستگی سے بچانے اور واجبات کی ادائیگی اور مفت واپسی کے ٹکٹس کی سہولت فراہم کرنے کے لیے متعلقہ ممالک کے وزارت افرادی قوت اور سفارتی سطح پر بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔ وزارت کے مطابق ’بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائیمنٹ واپس آنے والے تارکین وطن کی بحالی کے جامع منصوبے پر کام کر رہی ہے جس میں اثرات کی جانچ پڑتال، ڈیٹا اکٹھا کرنا، تارکین وطن کو درپیش مسائل کا حل اور متعلقہ اداروں سے تبادلہ خیال کرنا شامل ہے۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز نے سینیٹ میں اپنے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ عالمی وبا کے باعث بے روزگار ہونے والے افراد کی مہارت میں اضافہ کرنے کے حوالے سے سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ ملک اور بیرون ملک ملازمت حاصل کر سکیں۔اس کے علاوہ سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ فریم ورک کے ذریعے بے روزگار ہونے والے تارکین کو اپنا کاروبار شروع کرنے میں سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک  مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

نوازشریف کی طرح جہانگیر ترین بھی شدید بیمار ۔۔۔ 15ارب کا ٹیکا لگاکر لندن جانےوالے پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کوکیا جواب جمع کرایا؟

موٹروے کیس میں بڑی پیشرفت۔۔ ایک اور  گرفتاری ۔۔ مرکزی ملزم عابد کے حوالے سے بڑی خبر

نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب کا فیصلہ۔ ۔۔ حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا،اپوزیشن جماعتیں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں ،کارکنوں کیلئے بری خبر

تعلیمی ادارےپھر سے  بند کرنے سے متعلق سے فیصلہ۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک اعلان کردیا

نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب  حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں