01:16 pm
سکولز فیسوں میں 20فیصد  کمی واپس۔۔۔ اب کتنی فیس دینا ہوگی۔؟ والدین کیلئے ایک بری خبر۔

سکولز فیسوں میں 20فیصد کمی واپس۔۔۔ اب کتنی فیس دینا ہوگی۔؟ والدین کیلئے ایک بری خبر۔

01:16 pm

کراچی(نیوز ثیسک) سندھ ہائيکورٹ نےاسکول فيس ميں 20 فيصد کمی واپس لينےسےمتعلق صوبائی حکومت سے جواب مانگ ليا ہے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں اسکول فیس میں20فیصدکمی سےمتعلق جاری کروناریلیف آرڈیننس کيخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نےاستفسارکياکہ کس ادارے میں کب لاک ڈاؤن لگایا گیا اور کب ہٹایا گیا، سندھ حکومت جواب دے۔ عدالت نے مزید استفسار کیا کہ یہ بھی بتايا جائےکہ کروناریلیف آرڈیننس پرکب تک عمل کیاجائےگا۔
اسکول مالکان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ماضی میں بھی عدالت نے حکومت کی جانب سے فیس میں 20 فیصدرعایت اسپیشل آرڈر معطل کردیا تھا،کرونا آرڈیننس کے تحت وہ کام نہیں کیا جا سکتا ہے جوعدالت پہلے معطل کرچکی ہے۔اسکول مالکان کےوکیل نے مزید کہا کہ اپریل میں کہہ دیا تھا کہ فیس میں بیس کمی دی جائے لیکن قانون نہیں تھا مگرکہا گیا کہ فیس اگر لے لی ہے تو واپس کریں۔ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ کرونا وائرس کے بہت برے اثرات مراتب ہوئے ہیں،یہ کہنا کہ صرف اسکولوں کو پکڑ لیا ہے تو یہ بات غلط ہے، کب تک یہ کرونا ریلیف آرڈیننس چلتا رہے یہ اس حوالے سے وزیر اعلی سے ہدایت لی جائیں درخواست گزار کے وکیل نےموقف اپنايا کہ وزیراعلیٰ کوتمام اختیارات نہیں دیےجاسکتے۔عدالت نےريمارکس ديےکہ وزیراعلیٰ سندھ کوکیااختیارات دیےگئے،اس کو رہنےدیں۔ درخواست کی مزید سماعت 21 ستمبر کو ہوگی جس میں والدین کے وکیل دلائل دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ،   سیکورٹی لحاظ سے نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر قرار دے دیا گیا

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ، سیکورٹی لحاظ سے نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر قرار دے دیا گیا

تمام انتظامات مکمل ، لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلدہو گا، عاصم سلیم باجوہ

تمام انتظامات مکمل ، لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلدہو گا، عاصم سلیم باجوہ

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی  کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک  مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی