01:18 pm
سورج کاپارہ ہائی۔۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں موسم کیسا  رہے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے 
تاہم زیریں سندھ،بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گذشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں43 ، شہید بینظیر آباد اور نورپورتھل میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

نوازشریف کی طرح جہانگیر ترین بھی شدید بیمار ۔۔۔ 15ارب کا ٹیکا لگاکر لندن جانےوالے پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کوکیا جواب جمع کرایا؟

موٹروے کیس میں بڑی پیشرفت۔۔ ایک اور  گرفتاری ۔۔ مرکزی ملزم عابد کے حوالے سے بڑی خبر

نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب کا فیصلہ۔ ۔۔ حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا،اپوزیشن جماعتیں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں ،کارکنوں کیلئے بری خبر

تعلیمی ادارےپھر سے  بند کرنے سے متعلق سے فیصلہ۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک اعلان کردیا

نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی