01:22 pm
اپوزیشن لیڈرکی طبیعت بگڑ گئی ،سانس لینے میں بھی دشواری کاسامنا،لیگی کارکن پریشان

اپوزیشن لیڈرکی طبیعت بگڑ گئی ،سانس لینے میں بھی دشواری کاسامنا،لیگی کارکن پریشان

01:22 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز چند دن پہلے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔ہفتہ کے روز شہباز شریف سمیت خاندان کے افراد نے جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات کی تھی۔حمزہ شہبازکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خاندان کے سارے افراد کے کورونا سیمپل لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں جس میں ان کی اہلیہ کی رپورٹ موصول ہو ئی جو مثبت آئی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔بتایا جا رہا ہے کہ کورونا کا شکار حمزہ شہباز 
کی طبعیت بگڑ گئی ہے۔ حمزہ شہاز شریف کو طبی معائنے کے لیے جناح اسپتال لایا گیا جہاں پر حمزہ شہباز کا سی ٹی سکین اور دیگر ٹیسٹ کیے گئے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق حمزہ شہباز کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔سی ٹی سکین کے بعد حمزہ شہباز کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔قبل ازیں پنجاب حکومت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو نجی علاج گاہ اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف سیکرٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب نے حمزہ شہباز کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور سے اتفاق ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دی۔ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا تھا جس میں ایمرجنسی بنیاد پر حمزہ شہبازشریف کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس درخواست کو کارروائی کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب کو پیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے حمزہ شہباز کے علاج معالجے سے متعلق تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی اور فی الوقت انہیں فوری پرائیویٹ علاج گاہ اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

تازہ ترین خبریں

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی  کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک  مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

نوازشریف کی طرح جہانگیر ترین بھی شدید بیمار ۔۔۔ 15ارب کا ٹیکا لگاکر لندن جانےوالے پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کوکیا جواب جمع کرایا؟

نوازشریف کی طرح جہانگیر ترین بھی شدید بیمار ۔۔۔ 15ارب کا ٹیکا لگاکر لندن جانےوالے پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کوکیا جواب جمع کرایا؟

موٹروے کیس میں بڑی پیشرفت۔۔ ایک اور  گرفتاری ۔۔ مرکزی ملزم عابد کے حوالے سے بڑی خبر

موٹروے کیس میں بڑی پیشرفت۔۔ ایک اور گرفتاری ۔۔ مرکزی ملزم عابد کے حوالے سے بڑی خبر

نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب کا فیصلہ۔ ۔۔ حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا،اپوزیشن جماعتیں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں ،کارکنوں کیلئے بری خبر

نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب کا فیصلہ۔ ۔۔ حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا،اپوزیشن جماعتیں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں ،کارکنوں کیلئے بری خبر