01:24 pm
ملک صرف نعروں سے ٹھیک نہیں ہوگا،لوگ میری گاڑی پر اینیٹں ماریں اگر۔۔۔وفاقی وزیرداخلہ نے حیران کن بات کہہ دی

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا ایک دلچسپ بیان سامنے آگیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں سے کہتے ہیں اگر وہ غلط کام کریں تو ان کی گاڑی کو پتھر ماریں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور چیمبراینڈ کامرس میں پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے بعد میڈیا سےگفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر میرے حلقے ننکانہ
صاحب میں کوئی پولیس افسر غلط کام کرتا ہے تو اس کا میں ذمہ دار ہوں اور میں لوگوں کو کہتا ہوں کہ میری گاڑی کو پتھر ماریں اگر غلط کام کروں ، درگاہوں سے پیسا ضرور لیں مگر بتائیں کہ وہ رقم کہاں خرچ کی ، منی لانڈرنگ کرنے والوں کے بارے میں سب جانتے ہیں ، جس کے گھر میں غربت ہے وہ منی لانڈرنگ کہاں سے کرے گا ، صرف نعروں سے ملک ٹھیک نہیں ہوگا ، احتساب کریں اور عوام ووٹ کے ذریعے سیاستدانوں کا احتساب کریں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ملک میں صنعتیں لگانے کی پالیسی پر عمل کیا جارہا ہے ، ٹیکس دینے اور لینے دونوں کے مسائل ہیں ، حکومت کتنے بیروزگاروں کو نوکریاں دے سکتی ہے، ایک ایک گاؤں میں 50 ، 60 پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں، نوکریاں اسی صورت ملیں گی جب کاروباری طبقہ صنعتیں لگائے گا۔ دوسری طرف وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ کے حلقے این اے 118 کی سیاست میں ایک اور دھماکے دار انٹری ہوئی ہے ، جہاں وزیرداخلہ کے مقابلے میں ایک اور بریگیڈیئر(ر)سردار آفتاب احمد خاں نے آئندہ قومی انتخابات میں این اے 118 ننکانہ صاحب سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔بچیکی سے تعلق رکھنے والے ریٹائر بریگیڈئیر سردار آفتاب احمد خاں نے آئندہ قومی الیکشن میں این اے 118 سے پاکستان کی اہم سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا گیا ۔ واضح رہے کہ ہیبریگیڈیئر(ر)سردار آفتاب احمد خاں پنجاب رینجرز ، آئی ایس آئی اور افواج پاکستان میں اہم ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں وہ آئی ایس آئی کے ایک بہادر فوجی افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں انکے مرحوم والد افواج پاکستان سے میجر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے جبکہ ان کے دادا قیام پاکستان سے قبل فوج میں کرنل کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

روک سکو تو روک لو۔۔ مریم نواز حکومت کے لیے دردسر بن گئیں، بڑا اعلان ، پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

نوازشریف سے ملاقاتبیروزگار نوجوان تیاری کرلیں ،سرکاری ملازمتوں کے شاندار مواقع : حکومت نے 25 ہزار نوکریوں کا اعلان کردیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا براہ راست خطاب پورے پاکستان کس طرح میں دکھایا جائے گا؟

حکومتی ایکشن کا ڈر یا کوئی اور وجہ۔۔ اپوزیشن نےاے پی سی کا مقام بدل دیا، اب کانفرنس کہاں اور کب ہوگی، لاہو رسے بڑی خبر

موٹروے پر ایک اور افسوسناک واقعہ، بس ڈرائیور نے دو خواتین کو موٹروے پر اتاردیا۔۔۔خواتین کی حالت خراب

وفاقی وزیرشیخ رشیداحمد شدیدعلیل ہوگئے ،تمام تقریبات منسوخ،قوم سے صحت یابی کیلئے دعاکی اپیل

ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ،   سیکورٹی لحاظ سے نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر قرار دے دیا گیا

تمام انتظامات مکمل ، لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلدہو گا، عاصم سلیم باجوہ

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی  کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک  مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

نوازشریف کی طرح جہانگیر ترین بھی شدید بیمار ۔۔۔ 15ارب کا ٹیکا لگاکر لندن جانےوالے پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کوکیا جواب جمع کرایا؟

موٹروے کیس میں بڑی پیشرفت۔۔ ایک اور  گرفتاری ۔۔ مرکزی ملزم عابد کے حوالے سے بڑی خبر