04:22 pm
ملک میں ماہ صفر المظفر کا چاند نظر آیایا نہیں ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں ماہ صفر المظفر کا چاند نظر آیایا نہیں ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ ملک میں ماہ صفر کا چاند نظر آگیا، دوسرے اسلامی مہینے کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ماہ صفر کا چاند کا نظر آگیا ہے، کل 19 ستمبر بروز ہفتہ یکم صفر المظفر ہوگی۔
بتایا گیا ہے کہ دوسرے اسلامی مہینے صفر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس کے دوران زونل رویت ہلال کمیٹیوں سے بھی رابطہ قائم رکھا گیا۔ ملک کے کئی علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مفتی منیب الرحمان نے صفر کا چاند نظر آ جانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ مفتی منیب الرحمان کے اعلان کھے مطابق کل بروز ہفتہ 19 ستمبر کو یکم صفر المظفر ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ،   سیکورٹی لحاظ سے نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر قرار دے دیا گیا

تمام انتظامات مکمل ، لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلدہو گا، عاصم سلیم باجوہ

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی  کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک  مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی