05:46 am
میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

05:46 am

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پنجاب حکومت نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام پانچ بجے کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے طلبہ و طالبات کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام پانچ بجے کر دیا جائے گا، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج ایک ہی وقت میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے۔ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا
جا رہا اس سے قبل مقررہ تاریخ گزر جانے کے باوجود پنجاب حکومت میٹرک کا رزلٹ دینے میں ناکام ہو گئی، طلبا نتائج میں تاخیر پر پریشان ہو گئے تھے۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث پنجاب میں میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کا انتظار مزید طویل ہوتا جا رہا ہے، وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 18 ستمبر کو کیا جائے گا، تاحال رزلٹ کا اعلان نہ ہو

تازہ ترین خبریں