06:00 am
شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

06:00 am

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں کانفرنس میں ورچوئل شرکت کی دعوت نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نے میاں نواز شریف کی خیریت دریافت کرنے کے بعد انہیں پی پی پی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں ورچوئل (آن لائن) شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ وہ اس میں کچھ دیر کے لیے ضرور شریک پیپلز پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ میاں نواز شریف نے دعوت قبول کرلی تاہم مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ اس بارے میں پارٹی کو ابھی کچھ بتایا نہیں گیا۔

تازہ ترین خبریں