06:10 am
خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

06:10 am

لاہور (نیوز ڈیسک)مولانا طارق جمیل بہک جاتے ہیں، خادم رضوی بِک جاتے ہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی مذہبی اسکالرز پر تنقید، خادم رضوی بِک جاتے ہیں، مولانا طارق جمیل بہک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مولانا طارق جمیل اور مولوی خادم رضوی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہےکہ خادم رضوی کا
مسئلہ یہ ہے کہ وہ بِک جاتے ہیں جبکہ مولانا طارق جمیل بہک جاتے ہیں۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے تناظر میں مولانا طارق جمیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تو آپ اللہ سے رو رو کے عمران خان کی کامیابی کے لیے دعائیں کر رہے تھے، اگر آپ اس وقت امت کی بچیوں کی حفاظت کی دعا کرتے تو آج بچی ظلم کا نشانہ نہ ہوتی۔کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا طارق جمیل اور خادم حسین رضوی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے مذہبی اسکالر دین کی خدمت نہیں کر رہے بلکہ ہر ایک نے مسلکی خدمت شروع کی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں