09:23 am
بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی اسکولوں کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر کراچی میں 4 مزید اسکولوں کو سیل کیا گیا ہے۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ اسکولوں کوان حالات میں کھولا جارہا ہے جس کا کبھی سوچا نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کم تعداد میں طالب علموں کو اسکول بھیجنے کا مقصد ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینا تھا، اگر محدود تعداد میں بچوں کے اوپر بھی ایس او پیز پر
عملدر آمد نہیں ہو رہا تو تعداد بڑھنے پر کیسے عملدرآمد ہوگا۔سعیدغنی نے بتایا کہ وفاقی وزیر ناراض تھے کہ ان سےپہلے رابطہ نہیں کیا، میں نےان سے بعد میں رابطہ کیا، جبکہ دوسرے مرحلے پر کلاسز کو موخر کرنے کا مقصد ایس او پیز پر عملدرآمد کو بہتر بنانا ہے۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ کراچی کے تعلیمی اداروں میں 5 ہزارٹیسٹ میں سے 91 مثبت آئے اس سے قبل سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے حیدرآباد میں گرلز سیکنڈری اسکول کا دورہ کیا اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا ، اس موقع پر ان کاکہنا تھاکہ ایس او پیز پر عمل کرکے کورونا سے چھٹکارا پانا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال