11:17 am
ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

11:17 am

سرگودھا(نیوز ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر سرگودھا میں ایک لڑکی کی خاطر بھائی نے بھائی کی جان لے لی ۔ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق ملز نے بھائی کو مارنے کے بعد واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تاہم پولیس تحقیق میں راز اگل دیا۔۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی ایک ہی لڑکی کوپسند کرتے تھے
اور ملزم نےلڑکی کی وجہ سے اپنے بھائی کو ابدی نیند سلا دیا ا۔پولیس کے مطابق لڑکی ملزم کوپسند کرتی ہے اور مقتول لڑکی کو تنگ کرتا تھا جس کا ملزم کو رنج تھا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں