02:18 pm
پنجاب بورڈ کے میٹرک کے نےنتائج کااعلا ن ہو گیا

پنجاب بورڈ کے میٹرک کے نےنتائج کااعلا ن ہو گیا

02:18 pm



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب بورڈ  کے  میٹرک کے نتائج کا اعلان ہو گیا ۔زرلٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ بورڈ کے امتحان میں ایک لاکھ 68ہزار 60 امیدواروں نے اپلائی کیا، جبکہ ایک لاکھ 66ہزار امیدوار سائنس گروپ میں شریک ہوئے۔اس میں ایک لاکھ 32ہزار 678 کامیاب ہوئے۔ آرٹس گروپ میں ساڑھے72ہزار امیدواروں
نے اپلائی کیا۔ اور 36ہزار 912بچے پاس ہوئے۔مجموعی طور پرایک لاکھ 69ہزار 596 امیدوار کامیاب ہوئے۔طلباء 80029 پر رونمبر ایس ایم ایس کرکے رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔