02:09 pm
مریم نےجوکہاوہ کردکھایا،حکومت میاں نوازشریف کی تقریرروکنے میں ناکام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی آج اسلام آبادمیں ہورہی ہے جس میں حکومت کے خلاف اپوزیشن اپنےمستقبل کے لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے مشاورت کررہی ہے ۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق اس اے پی سی میں حکومت کے خلاف اپوزیشن کاگرینڈ الائنس بھی وجودمیں آسکتاہے ۔مریم نواز نے میاں نواز شریف کی تقریربراہ راست دکھانے کے حوالے حکومتی اقدامات کوچیلنج کرتے ہوئے کہاتھاکہ میاں صاحب کی آواز ہرگھرتک پہنچے
گی روک سکتے ہوتوروک لوجس کے جواب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبا ز گل نے کہاتھاکہ جس بھی چینل نے میاں نواز شریف کی تقریرکوبراہ راست دکھایاتوا س کے خلاف پیمراکواستعمال کرکے کارروائی کی جائے گی ۔نجی ٹی وی چینل جیوسمیت تمام چینلز نے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے میاں نواز شریف کی لندن سےکی ویڈیوکال کے ذریعے کی جانے والی تقریرکوبراہ راست دکھایا۔وزیراعظم عمران خان نے وزراء کوچینلز کے خلاف کارروائی سے روک دیااورتمام چینلز کواے پی سی کانفرنس میں شریک رہنمائوں کی تقاریرٹی وی پرچلانے کی اجازت دے دی

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 