02:56 pm
موٹر وے پر ایک اور افسوسناک سانحہ ، 5افرادجان کی بازی ہار گئے

گوجرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا کے مطابق گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا، حادثے کے بعد ریسکیو ورکرز نے لاشوں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق  لیہ کا رہائشی خاندان جس میں خاتون اور 8سالہ بچے سمیت دیگر افراد شامل تھے، ایئرپورٹ سے واپس لیہ جارہے تھے کہ گوجرہ موٹروے ایم فور پر ان کی کار
ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا تاہم واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حادثے میں زخمی بچے کو علاج و معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا