03:04 pm
کرونا نے تباہی مچا دی ، پاکستان میں ایک تعلیمی ادارے کھولتے ہی بند کر دیے گئے ، سکولوں کے بعد یونیورسٹیز میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرونا نے تباہی مچا دی ، پاکستان میں ایک تعلیمی ادارے کھولتے ہی بند کر دیے گئے ، سکولوں کے بعد یونیورسٹیز میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل ۔۔۔بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن،   ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز  بند کر دیے گئے جب کہ لورالائی میڈیکل کالج، جامعہ بلوچستان اور کوئٹہ کی وومن یونیورسٹی میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے حکام کے مطابق کوئٹہ میں ایک نجی اسکول سمیت 4 اسکولوں میں کورونا
وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ان اداروں میں تدریسی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں گوادر میں 3، ژوب، چمن اور ڈیرہ بگٹی میں ایک ایک اسکول کو بند کر دیا گیا ہے جب کہ جامعہ بلوچستان اور سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ میں شروع ہونے والی کلاسز بھی ملتوی کر دی گئی ہیں۔ دوسری جانب لورالائی میڈیکل کالج کے 3 ڈاکٹرز، 3 اسٹاف اور 4 اسٹوڈنٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد لورالائی میڈیکل کالج کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں اب تک 950 طلبا و طالبات اور اساتذہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 67 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں اور 480 افراد کے ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا