03:13 pm
یا اللہ خیر ، کرونا کے بعد پاکستان میں ایک اورانتہائی خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف ، پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ خیر ، کرونا کے بعد پاکستان میں ایک اورانتہائی خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف ، پاکستانی ادارے حرکت میں آگئے ۔۔۔ملتان کے دو مختلف علاقوں سے پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس پر محکمہ صحت نے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ ملتان کے علاقے سورج میانی اور علی ٹاون کے سیوریج واٹر میں دوبارہ پولیو وائرس
کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے محکمہ صحت کے حکام نے پانچ سال سے کم عمر 9 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے 2 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو آئندہ پانچ روز تک گھر گھر جا کر کورونا کی ایس او پیز کو مدنظر رکھ کر بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے پلائیں گی۔ محکمہ صحت نے حفاظتی قطروں کی افادیت بارے آگاہی دینے کیلئے مساجد سے بھی اعلانات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس پر شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کو کامیاب کرنے کیلئے انکاری والدین بھی محکمہ صحت کی ٹیموں کا بھرپور ساتھ دیں۔ گزشتہ پولیو مہم کے دوران بھی تین ہزار سے زائد بچے قطروں سے محروم رہے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ صحت نے انکاری والدین کیخلاف مقدمات بھی درج کرائے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا مطالبہ سیاسی نہیں ، زلفی بخاری

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج