03:25 pm
عمران خان توکہتاتھامرجائوں گالیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائوں گا

عمران خان توکہتاتھامرجائوں گالیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائوں گا

03:25 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائدحزب اختلاف میاں شہباز شریف نے اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ کہناغلط نہ ہوگاکہ ملک میں صرف نام کی جمہوریت ہے۔انتخابات میں سیاسی انجینیرنگ ہوئی۔آمریت کے باعث ہرشعبہ تنزلی کا شکاررہا۔2018 کے انتخابات کے بعد سلیکٹڈ حکومت آئی۔عمران خان نے کہا تھا کہ وہ مرجائیں گے 
مگرآئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے۔اس پر ایوان کی کمیٹی قائم کی گئی لیکن دھاندلی کی تحقیقات کیلئےقائم کمیٹی نے ایک انچ سفرنہیں کیا۔سلیکٹڈ وزیراعظم نےقوم سےوعدہ کیا تھا کہ آر ٹی ایس بندہونے کےمعاملےکی تحقیقات ہوگی۔ملک میں سیلاب نے تباہی مچائی اور سلیکٹڈ وزیراعظم کو توفیق نہ ہوئی کہ لوگوں کی امداد کرسکیں۔پہلےچینی ایکسپورٹ کرکے قیمتیں بڑھائی گئیں اوراب امپورٹ کی جارہی ہے،ان کواحتساب کرناہوتا توسب سے پہلے کابینہ میں بیٹھے لوگوں کا کرتے۔احتساب کے نام پراندھا انتقام ہورہا ہے۔حکومت نے عوامی فلاح کے کون سے منصوبے بنائےہیں۔پوری قوم کی نظریں اے پی سی پرہیں کہ ہم کیا فیصلے کرتے ہیںمیڈیا کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے۔ادویات کی قیمتیں کس نے بڑھائیںحکومت کا احتساب نہ کیا اورخاموشی اختیارکی تویہ جرم بن جائے گا ہم اس کا حصہ بن جائیں گے۔حکومت ہرلحاظ سے بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔اس سال سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بھی نہیں بڑھائی گئیں۔ریاست مدینہ کانام لینےسےڈرنا چاہیے،اس پاک نام کوسیاست میں نہیں لیناچاہیے۔حکومت کوکوڑے دان میں ڈالنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔موجودہ حکومت نے سعودی عرب کے معاملے کومس ہینڈل کیا۔

تازہ ترین خبریں

چوری بری ہوتے ہی عدالت سے موٹر سائیکل لے اڑا

چوری بری ہوتے ہی عدالت سے موٹر سائیکل لے اڑا

ڈیم نے بننے سے بجلی مہنگی ہوئی، وزیر اعظم

ڈیم نے بننے سے بجلی مہنگی ہوئی، وزیر اعظم

چھ سالہ بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کا معاملہ، ملتان پولیس حرکت میں آگئی

چھ سالہ بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کا معاملہ، ملتان پولیس حرکت میں آگئی

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا مطالبہ سیاسی نہیں ، زلفی بخاری

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا مطالبہ سیاسی نہیں ، زلفی بخاری

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا