04:50 pm
موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابدکی گرفتاری ۔۔۔بڑی خبرآگئی

 لاہور (ویب ڈیسک ) ڈی آئی جی شہزادہ سلطان  نے کہا  ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے جال بچھا دیا گیا ہے، شفقت کی طرح عابد بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم عابد کو پکڑنے کے لیے 8 چھاپا مار ٹیمیں کام کر رہی ہیں،کسی بھی اطلاع پر فوری کارروائی کے لیے تمام اضلاع میں ریپڈ رسپانس ٹیمیں بھی تشکیل
دی گئی ہیں۔ ملزم عابد کی تلاش کے لیے پولیس کی 8 ٹیموں میں سی آئی ے، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے اہلکار شامل ہیں۔ ڈی آئی جی شہزادہ سلطان کا کہنا ہے کہ مختلف اضلاع میں ملزم عابد کے تمام ٹھکانوں کے پیش نظر مربوط جال بچھا دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک اس کیس کی تفتیش میں صرف 2 ملزمان ملوث پائے گئے جن میں سے شفقت گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ عابد کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا