06:58 pm
شیخ رشید نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس  پر اپنا ردعمل دے ڈالا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو ، میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اے پی سی میں ویڈیو لنک سے تقریر کے رد عمل میں کہا کہ سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہوگئے ۔ لیکن یہ سب مل کر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو۔وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ 
اپوزیشن کی طرف سے حکومت مخالف تحریک کا کہیں گے لیکن یہ اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دیں گے، بلکہ یہ صرف ٹی وی ٹی وی کھیل ہے ہیں۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا تھا کہ ووٹ کو عزت دے کر پاکستان عالمی برادری میں عزت اور وقار حاصل کرسکتا ہے جب ووٹ کی عزت کو پامال کردیا جاتا ہے تو سارا جمہوری عمل بے معنی ہوکر رہ جاتا ہے

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری