09:19 pm
شہباز شریف، نواز شریف اور بھتیجی کو دھوکہ دینے میں مصروف ہیں، فیاض الحسن

شہباز شریف، نواز شریف اور بھتیجی کو دھوکہ دینے میں مصروف ہیں، فیاض الحسن

09:19 pm


لاہور(  مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اطلاعات   پنجاب فیاض الحسن نے کہا ہے کہ شہباز شریف کئی سال سے نواز شریف اور بھتیجی کو دھوکہ دینے میں مصروف ہیں۔  آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے متعلق اپنے ایک بیان میں  فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ   اے پی سی میں مریم نواز کی شرکت اپنے چچا شہباز شریف پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے اور شہباز شریف گزشتہ کئی سال سے نواز شریف اور بھتیجی کو دھوکہ دینے میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو نواز شریف کے واپس آنے یا مریم نواز کے لندن جانے سے کوئی سروکار نہیں ہے بلکہ ان کا 
واحد مقصد اپنے اور اپنے بیٹے کے خلاف کیسز سے جان چھڑانا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حزب اختلاف کا قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذریعے احتساب بند کرنے کا دعویٰ این آر او کی فرمائش کے مترادف ہے کیونکہ یہ چاہتے ہیں کہ نیب غیر فعال اور ان کی کرپشن کا آلہ کار بن جائے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے حزب اختلاف کو مزید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الائیڈ پارٹیز فار کرپشن کے ہاتھ اس دفعہ بھی رسوائی اور جگ ہنسائی ہی آئے گی اور آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ایک دفعہ پھر تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کر لے لیکن اس کا حال بھی چیئرمین سینیٹ اور فیٹف قانون سازی کے خلاف لائی جانے والی تحاریک جیسا ہی ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اس سیاسی مافیا کے خلاف ملکی بقا اور خوشحالی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انشا اللہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا یہ سفر آئندہ 3 سال بھی جاری رہے گاں

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے