09:42 pm
وزیراعظم اور صدر پاکستان کی مراعات کم کرنے کا بل لانے کی منظوری، عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے بطور وزیراعظم اپنی اور صدر پاکستان کی مراعات کم کرنے کا بل لانے کی منظوری دے دی ،مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کو سرکاری خرچ پر وی آئی پی اخراجات کا کلچر ختم کرنے کیلئے مراعات میں کمی کا قانون فوری طور پر پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی ہدایت کردی ،
قانونی ٹیم کی طرف سے کام شروع کر دیا گیا۔ اس بل کے تحت سربراہان مملکت کے کئی شہروں میں کیمپ آفسز ڈکلیئر کرنے کی شق کا خاتمہ کیا جائے گا ، جس کے بعد صدر اور وزیراعظم صرف ایک سرکاری رہائش گاہ رکھ سکیں گے ، اس کے ساتھ ساتھ سکیورٹی ، ملازمین ، کھانے پینے ، انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کی مد میں قومی خزانے کی بچت کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق ماضی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک سابق صدر نے لاڑکانہ ریسٹ ہاوس اور رتو ڈیرو کا بھٹو ہاؤس بطور صدر ہاؤس ڈکلیر کیا ، جنوبی پنجاب سے ایک وزیراعظم نے ملتان اور لاہور سمیت 5 مقامات پر کیمپ آفسز بنائے ، جبکہ ایک وزیراعلی نے لاہور میں 7 مخلتف کیمپ آفسز کو وزیراعلی آفس ظاہر کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری