09:42 pm
موسم ٹھنڈا نہیں بلکہ مزید گرم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) موسم ٹھنڈا نہیں بلکہ مزید گرم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کے ماہ میں بھی گرمی کی شدت کم ہونے کی بجائے مزہد بڑھ جائے گی۔ عمومی طور پر مون سون سیزن کے اختتام کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت بدتریج کم ہونا شروع ہو جاتی ہے، تاہم رواں سال صورتحال مختلف دکھائی دے رہی ہے۔
ستمبر کا مہینہ اختتام کی جانب گامزن ہے، تاہم پھر بھی گرمی کی شدت میں کمی کی بجائے
مزید اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال میں محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ میں گرمی کی شدید لہر آنے کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21 ستمبر سے کراچی میں شدید ہیٹ ویو آئے گی۔ گرمی کی یہ شدید لہر کئی دن برقرار رہ سکتی ہے۔ کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا جائے گا۔ دوسری جانب لاہور میں بھی گزشتہ چند روز سے یکدم گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا۔ جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بھر میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ درجہ حرارت، سبی ، نورپورتھل میں 42، بھکراور بہاولنگر میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا