04:43 pm
پاکستان کے اہم شہر میں لیڈی ڈاکٹر کی جان لے لی گئی

پاکستان کے اہم شہر میں لیڈی ڈاکٹر کی جان لے لی گئی

04:43 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں مردہ حالت میں ملنے والی خاتون سرجن کے قتل کی تصدیق ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ماڈل تھانہ فیروز آباد انسپکٹر اورنگزیب خٹک کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر کو بہادرآباد کے علاقے شبیر آباد میں واقع بنگلے سے 60 سالہ ڈاکٹر امت اللہ شیخ دختر غلام عباس کی 2 روز پرانی لاش کمرے کے قالین سے ملی تھی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر انکشاف ہوا کہ لیڈی ڈاکٹر امت اللہ شیخ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا۔مقتولہ غیر شادی شدہ اور ایک ہزار گز کے بنگلے کی پہلی منزل پر تنہا رہائش پذیر تھیں جب کہ گراؤنڈ فلور پر
ان کی خالہ زاد بہن اپنے بیٹے کے ہمراہ رہائش پزیر ہیں۔مقتولہ مختلف اسپتالوں میں بطور سرجن کام کرتی رہیں ہیں۔اور جس مکان میں وہ رہائش پذیر تھیں اس کے ساتھ والا ایک ہزار گز کا خالی پلاٹ بھی انہی کی ملکیت تھا۔ اس کے علاوہ ان کی جائیدادیں بھی بتائی گئی ہیں۔شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں جائیداد کے تنازعے پر قتل کیا گیا۔ فیروز آباد پولیس نے بہادرآباد کے بنگلے سے لیڈی ڈاکٹر ملنے والی لاش کا مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت درج کر کے مقتولپہ کے قریبی رشتے دار کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا ہے۔پولیس نے مقدمہ مقتولہ کلاش فیلو ڈاکٹر ہمایوں بشیر کی مدعیت میں درج کیا ہے۔ متقولہ کے قریبی رشتے داروں سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد قتل کی وجہ اور اس میں ملوث ملزمان کا سراغ لگا لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

’’اب لگائے گا کپتان چھکے پر چھکا ‘‘اے پی سی میں ریاستی اداروں  کیخلاف بیان بازی کے ذریعے بھارت کو ۔۔۔۔!

’’اب لگائے گا کپتان چھکے پر چھکا ‘‘اے پی سی میں ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی کے ذریعے بھارت کو ۔۔۔۔!

’’پاکستان کے سیاسی معاملات اور ان سے تعلق ؟‘‘پاک فوج کے سربراہ میدان میں آگئے ، اہم اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

’’پاکستان کے سیاسی معاملات اور ان سے تعلق ؟‘‘پاک فوج کے سربراہ میدان میں آگئے ، اہم اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی میٹرک کے حافظ قرآن طالب علم نے خود کی جان لے لی ، وجہ کیا بنی ؟ پاکستانی بچوں کا دھیان رکھیں 

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی میٹرک کے حافظ قرآن طالب علم نے خود کی جان لے لی ، وجہ کیا بنی ؟ پاکستانی بچوں کا دھیان رکھیں 

نوازشریف کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ کو کس نے بیوقوف  بنایا۔۔ ؟ وزیر صحت پنجاب پھٹ پڑیں،عوام کو سب سچ بتادیا

نوازشریف کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ کو کس نے بیوقوف بنایا۔۔ ؟ وزیر صحت پنجاب پھٹ پڑیں،عوام کو سب سچ بتادیا

سی سی پی او لاہور کا پولیس کو سیدھا کرنے کا مشن ۔۔ عوام کی   مدد نہ کرنے پر کتنے پولیس افسران کو گرفتار کرلیا گیا؟ تہلکہ خیز خبر

سی سی پی او لاہور کا پولیس کو سیدھا کرنے کا مشن ۔۔ عوام کی مدد نہ کرنے پر کتنے پولیس افسران کو گرفتار کرلیا گیا؟ تہلکہ خیز خبر

’’اے پی سے کے بعد مریم نواز کی فوری گرفتاری‘‘ پاک فوج  کے معروف سابق افسر میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں 

’’اے پی سے کے بعد مریم نواز کی فوری گرفتاری‘‘ پاک فوج کے معروف سابق افسر میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں 

بیٹیاں بیٹوں سے کم نہیں ۔۔ کراچی میں 6 ہنرمند بیٹیاں  والدین کیلیے فخر کا باعث بن گئیں۔ کیسے ؟ جانیے شاندار تفصیلات

بیٹیاں بیٹوں سے کم نہیں ۔۔ کراچی میں 6 ہنرمند بیٹیاں والدین کیلیے فخر کا باعث بن گئیں۔ کیسے ؟ جانیے شاندار تفصیلات

انڈس ہائی وے پرمسافر کوچ حادثے کا شکار، 25 افراد زخمی

انڈس ہائی وے پرمسافر کوچ حادثے کا شکار، 25 افراد زخمی