10:47 pm
پاکستان کو مزید  دوسالوں کےلئے جی ایس پی پلس کا درجہ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی معیشت کےلئے انتہائی شاندار خبر آگئی ہے۔ یورپی یونین نے پاکستان کو مزید  دو سالوں کےلئے جی ایس پی پلس کا درجہ دے دیا ہے جس کے نتیجے میں ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ہے۔ اور پاکستان کو 30ملکوں کی مارکیٹ تک رسائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان
کی معیشت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان کو دیے گئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید 2 سال کے عرصے کیلئے توسیع کر دی ہے۔ اس بات کا باقاعدہ اعلان یورپی یونین کے نائب صدر کی جانب سے کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کا یہ فیصلہ پاکستان کی برآمدات میں اضافے کیلئے انتہائی اہم ثابت ہوگا۔ پاکستان کو یورپ کے 30 ممالک کی مارکیٹوں میں اپنی مصنوعات رعایتی ٹیرف پر فروخت کرنے کی اجازت ہوگی۔اس فیصلے کے باعث پاکستان کو کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی