11:10 am
واپسی کو بھول جائیں ، اے پی سی میں آخری پتہ کھیل دیا  اور اب نواز شریف کس ملک میں سیاسی پناہ لینے جا رہے ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )واپسی کو بھول جائیں ، اے پی سی میں آخری پتہ کھیل دیا اور اب نواز شریف کس ملک میں سیاسی پناہ لینے جا رہے ہیں ؟ سابق وزیر اعظم سے امیدیں لگانے والوں کیلئے افسوسناک خبر ۔۔۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیش گوئی کی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اب برطانیہ میں سیاسی پناہ لیں گے۔ میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج کی تقریر کے بعد نواز شریف برطانیہ میں سیاسی پناہ لے لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی کی امید رکھنے والے اپنی رائے بدل لیں، سابق وزیراعظم کی واپسی کی گنجائش
نہیں بچی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ نواز شریف نے اپنی وطن واپسی کے دروازے خود بند کردیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ناکام ہوگئی ہے، حزب اختلاف کچھ نہیں کرے گی۔ شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی آواز کا گلا انہوں نے خود دبایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج