12:21 pm
’’اے پی سے کے بعد مریم نواز کی فوری گرفتاری‘‘ پاک فوج  کے معروف سابق افسر میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے سابق افسر نے لیگی رہنما کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا، وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔۔ بریگیڈئیر (ر) فاروق حمید کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں مریم نواز کو گرفتار ہونا چاہئے، مجھے بتائیں یہ ملک میں کیا قانون ہے شہباز شریف کی ہر بار عبوری ضمانت منظور ہو جاتی ہے۔ شہباز شریف کو بھی قانون کے مطابق گرفتار ہونا چاہئے،نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بریگیڈئیر (ر) فاروق حمید کا مزید کہنا تھا کہ یہ بڑے لوگ ہیں اس لئے ان کو ہفتے اور اتوار کو ضمانت مل جاتی ہے۔ ان کیلئے خاص عدالت لگائی جاتی ہے۔ نواز شریف کہتے ہیں
ووٹ کو عزت دو میں سمجھتا ہوں ان کو کہنا چاہئے تھا کہ قانون کو عزت دو اور ان کو اعلان کرنا چاہئے تھا کہ میں پندرہ ،بیس دن میں پاکستان آ رہاہوں۔ پاکستان میں عجیب صورتحال بن چکی ہےیہ لوگ مجرم ہوکر وکٹری کا نشان بنا کر عدالت جاتے ہیں۔ مجرمان کے ٹی وی پر آنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق بن گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ