01:07 pm
سی سی پی او لاہور کا پولیس کو سیدھا کرنے کا مشن ۔۔ عوام کی   مدد نہ کرنے پر کتنے پولیس افسران کو گرفتار کرلیا گیا؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں زخمی شہری کی فوری مدد نہ کرنے پر 2 افسروں کوگرفتار کردایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد علی جاوید نامی شہری نے درخواست میں سی سی پی او کو بتایا تھا کہ ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب 2 ڈاکوؤں نے اسےلوٹ لیا، وہ کچھ فاصلے پر لگے پولیس نا کے پر مدد کےلیے پہنچا، مگراے ایس آئی زبیر عبداللہ نے مدد کی بجائے مقامی پولیس سے رابطے کا مشورہ دیا جب کہ پیٹرولنگ ڈیوٹی پرموجود سب انسپکٹر محمد عالم نے اشیا کی رسیدوں سمیت تھانے آنے کا کہہ کرٹال دیا۔ شہری کا کہنا ہےکہ پولیس بروقت مدد کرتی
تو ڈاکو پکڑے جا سکتے تھے۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے شہری کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے مقدمہ درج کرا کر دونوں پولیس افسران کو حوالات میں بند کرا دیا اور ایس پی مجاہد اسکواڈ راشد ہدایت کو آفس طلب کرلیا۔ دوسری جانب سی سی پی او نے عام شہری بن کر ہیلپ لائن ون فائیو پر کال کرکے مدد مانگی، چوکی ہلوکی کی پیٹرولنگ گاڑی پر موجود ہیڈ کانسٹیبل نے مدد کی بجائے تھانا کاہنہ رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سی سی پی او نے رنگ روڈ ہیلپ لائن اور تھانا کاہنہ کے نمبرز مانگے تو ہیڈ کانسٹیبل بلال نے دوبارہ ون فائیو پر کال کرکے نمبرز لینے کا مشورہ دے دیا جس پر سی سی پی او نے مقدمہ درج کرا کے ہیڈ کانسٹیبل کو حوالات میں بندکرا دیا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج