03:19 pm
پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی میٹرک کے حافظ قرآن طالب علم نے خود کی جان لے لی ، وجہ کیا بنی ؟ پاکستانی بچوں کا دھیان رکھیں 

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی میٹرک کے حافظ قرآن طالب علم نے خود کی جان لے لی ، وجہ کیا بنی ؟ پاکستانی بچوں کا دھیان رکھیں 

03:19 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی میٹرک کے حافظ قرآن طالب علم نے خود کی جان لے لی ، وجہ کیا بنی ؟ پاکستانی بچوں کا دھیان رکھیں ۔۔۔۔ میٹرک کے امتحانات میں نمبر کم آنے پر دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ سرگودھا میں واپڈا کالونی جھنگ موڑ کا رہائشی حافظ عدیل میٹرک کے امتحان کے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد سے انتہائی دلبرداشتہ تھا کیونکہ اس کے نمبر اس کی توقع سے کم آئے ، جس پر طالب علم نے گزشتہ روز زہریلی گولیاں کھالیں ، جس کے بعد حالت خراب ہونے پر حافظ عدیل کو فوری
طبی امدا د کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ وہ جانبر نہ ہو سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا ۔یاد رہے کہ پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، رزلٹ بچوں کی کارکردگی کی بنیاد پر جاری کیا گیا ، رواں سال پوزیشنز نہیں بلکہ گریڈنگ جاری کی گئی ہے،میٹرک کا رزلٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔چیئرمین لاہوربورڈ پروفیسر ریاض ہاشمی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ میٹرک کا امتحان دینے والے سوا 2 لاکھ طلباء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے باعث حالات انتہائی نازک تھے۔ لیکن رزلٹ بچوں کی کارکردگی کی بنیاد پر جاری کیا گیا۔ پہلے نمبروں کا سسٹم ہوتا تھا، جس میں پریکٹیکل میں نمبرز لگوا لیے جاتے تھے اور اس طرح نمبروں کے سسٹم میں حق دار پیچھے رہ جاتے ہیں۔ رواں سال پوزیشنز نہیں بلکہ گریڈنگ جاری کی گئی ہے۔ بورڈ کے امتحان میں ایک لاکھ 68 ہزار 60 امیدواروں نے اپلائی کیا، جبکہ ایک لاکھ 66 ہزار امیدوار سائنس گروپ میں شریک ہوئے۔ اس میں ایک لاکھ 32 ہزار 678 کامیاب ہوئے۔ آرٹس گروپ میں ساڑھے72 ہزار امیدواروں نے اپلائی کیا۔ اور 36ہزار 912 بچے پاس ہوئے۔ مجموعی طور پرایک لاکھ 69 ہزار 596 امیدوار کامیاب ہوئے۔ طلباء 80029 پر رونمبر ایس ایم ایس کرکے رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ