11:43 am
طلباو  طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ایچ ای سی کا انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب کی جانب سے طلبا کو فرسٹ ایئر کے نمبروں کی بنیاد پر سینکنڈ ایئر کے نمبرز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب فرسٹ ایئر میں فیل ہونے والے طلبا کو بھی رعایتی نمبروں سے انٹرمیڈیٹ کی ڈگری ملے گی۔اسپیشل کیٹیگری میں شامل طلبا کے لیے امتحانات کے انعقاد کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے اور اپنا نتیجہ بہتر کرنے کے لیے دوبارہ امتحان کی تیاری کرنے والے طلبا کو فرسٹ ایئر کے برابر نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔سال 2020 میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان دینے کے لیے آخری چانس کے حامل طلبا کو اوسطاً نمبروں کی بنیاد
پر پاس کر دیا جائے گا جبکہ فرسٹ ایئر کے 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبا کو پاسنگ نمبروں سے ڈگری دی جائے گی۔محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق بورڈز کو اسپیشل امتحانات کا انعقاد کرنے کے لیے بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں اور پالیسی کے مطابق سائنس کے پریکٹیکل نہ ہونے کی بناء پر 50 فیصد نمبرز طلبا کو ایوارڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاک فوج پر سرحد پار سے حملہ، شہادتوں کی اطلاعات، کتنے جوان شہید ہوئے؟آئی ایس پی آر نے تفصیلات بتادیں

جنرل باجوہ نے نواز شریف ،مولاناکوکھری کھری سنادیں آرمی چیف نے ایساکیاکہاجس کے بعدمولاناکے بیٹے پرسکتہ  طاری ہوگیا

شہباز شریف نے آرمی چیف کی پارلیمانی لیڈرز سے ملاقات  کی تصدیق کردی،قائدحزب اختلاف تمام حقائق سامنے لے آئے

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ ، NCOCکی جانب سے اجازت ملی یا نہیں ؟ اعلان کردیا گیا

عسکری قیادت کی سیاستدانوں سے ملاقات،آرمی چیف  نے کونسی 3ڈیمانڈز رکھ دیں ،سینئرصحافی نے بڑادعویٰ کردیا

الیکشن کی رات کس لیڈر نے عسکری قیادت کو فون کیا؟ ۔۔  سب کے راز کھلے گئے،کیا کہا تھا؟ تہلکہ خیز رپورٹ

پاکستان میں بار پھر موسلادھار بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی۔۔کب سے طوفانی سپیل شروع ہوگا۔۔؟ جانیے تفصیل

شدید گرمی کے بعد آج سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں، سیلاب کی خدشہ۔۔ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔