06:53 pm
نوازشریف غیرت کھائیں اور ملک واپس آئیں، مشیر داخلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرداخلہ شہزاد اکبر نے اسلام آبادہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات اور تحریک کے اعلان سے متعلق سوال پر کہاکہ لیڈر کے بغیر کونسی تحریک ہوتی ہے؟ نواز شریف غیرت کھائیں اور خود ہی وطن واپس آجائیں،نواز شریف کو وطن واپس لانے کا معاملہ اسحاق ڈار اور دیگر لوگوں سے مختلف ہے،شہزاد اکبرنے کہاکہ حکومت کا موقف تھا کہ ایشورٹی بانڈز پر نواز شریف کو باہر جانے دیا جائے، عدالت نے حکم دیا کہ ایشورٹی بانڈ کی بجائے شخصی ضمانت پر باہر جانے دیا جائے،اگر نواز شریف کے سات آٹھ ارب کے
ایشورٹی بانڈ جمع ہوتے تو خود بخود واپس آتے،شہزاد اکبرنے کہاکہ نواز شریف سزایافتہ مجرم ہیں،برطانوی قوانین بھی سزا یافتہ مجرم کو ملک میں رکھنے کے خلاف ہیں،جوں جوں وقت گزرے گا نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہوگا،مشیر داخلہ شہزاد اکبرنے کہاکہ نواز شریف کا کیس اسحاق ڈار اور حسین نواز کے کیس سے مختلف ہے،فرق یہ ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ ہے، اسحاق ڈار اور حسین نواز کو سزا نہیں ہوئی،وقت کے ساتھ ساتھ برطانیہ کیلئے بھی مشکل ہو جائے گا کہ وہ کیسے سزا یافتہ شخص کو اپنے ملک میں رکھ سکتے ہیں،برطانیہ کے اپنی قوانین اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ وہ کیس سزا یافتہ شخص کو اپنے ملک میں رہنے دیں،برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کے معاملے پر مذاکرات کورونا سے پہلے مکمل ہو چکے تھے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 