07:02 pm
طلبانے میٹرک کے نتائج کو مسترد کردیا

طلبانے میٹرک کے نتائج کو مسترد کردیا

07:02 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طلبا نے میٹرک کے نتائج مستردکردیے،اوررزلٹ کارڈز کو بھی پھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق طلبا اور والدین کی جانب سے لاہور بورڈ آفس کے باہر دھرنا دیااور شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ، رزلٹ کارڈ کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں ۔ والدین اور طلباء نے میٹرک رزلٹ کو مستر کر دیا ہے انہوں نے بورڈ آفس کے باہر وزیر تعلیم شفقت محمود کیخلاف بھی شدید نعرے بازی کی ۔ والدین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کے مستقبل سے کھیلا جارہا ہے صبح ٹویٹ کیا جاتا ہے سب پاس جبکہ شام کو پتہ چلتا سب فیل ہیں ۔دوسری جانب انتظار کی گھڑیاں ختم، انٹر میڈیٹ
پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا۔ چیئرمین لاہور بورڈ ریاض ہاشمی کل شام 5 بجے نتائج کا اعلان کریں گے۔ نتائج کو لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں طلبہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی نتائج حاصل کر سکیں گے۔رواں سال انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں 2 لاکھ امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 