03:15 pm
میٹرک اور انٹر پاس پاکستانی خواتین کیلئے  خوشخبری۔۔۔ نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی

میٹرک اور انٹر پاس پاکستانی خواتین کیلئے  خوشخبری۔۔۔ نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی

03:15 pm

لاہور (ویب ڈیسک) انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کیلئے 17 ہیڈ نرسز کی نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز پروفیسر خالد محمود کا کہنا تھا کہ ادارے میں علاج معالجے کا معیار مزید بلند ہوگا اور وارڈ مینجمنٹ میں بہتری آئے گی۔ صوبائی حکومت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے لئے 17 ہیڈ نرسز کی نئی آسامیوں کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر” پنز” پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے اس سلسلے میں بتایا کہ گریڈ 17 کی ہیڈ نرسوں کی تعیناتی سے نہ صرف نرسنگ کیئر بہتر
ہوگی بلکہ ادارے میں علاج معالجے کا معیار بھی مزید بلند ہوگا اور وارڈ مینجمنٹ میں بہتری آئے گی۔ نرسنگ سپرٹینڈنٹ پنز رضیہ شمیم کا کہنا تھا کہ نئی ہیڈ نرسوں کو ایمرجنسی، آئی سی یو، آپریشن تھیٹر اور ہائی ڈپنڈنسی یونٹ میں تعینات کیا جائے گا جس سے ہمہ وقت مریضوں کی مزید بہتر نگہداشت ہوگی۔ پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں ہیڈ انجری اور نیورو سرجری کی بیماریوں کے علاج معالجے میں پی آئی این ایس کو منفرد مقام حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور یہاں تمام مریضوں کو ایک ہی چھت تلے طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر “پنز” نے کہا کہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نیورو انسٹی ٹیوٹ کو ماڈل شفاخانہ بنانے کا ٹاسک دیا ہے اور اس ضمن میں تمام تر وسائل برؤئے کار لائے جا رہے ہیں۔

جنرل باجوہ نے نواز شریف ،مولاناکوکھری کھری سنادیں آرمی چیف نے ایساکیاکہاجس کے بعدمولاناکے بیٹے پرسکتہ  طاری ہوگیا

جنرل باجوہ نے نواز شریف ،مولاناکوکھری کھری سنادیں آرمی چیف نے ایساکیاکہاجس کے بعدمولاناکے بیٹے پرسکتہ طاری ہوگیا

شہباز شریف نے آرمی چیف کی پارلیمانی لیڈرز سے ملاقات  کی تصدیق کردی،قائدحزب اختلاف تمام حقائق سامنے لے آئے

شہباز شریف نے آرمی چیف کی پارلیمانی لیڈرز سے ملاقات کی تصدیق کردی،قائدحزب اختلاف تمام حقائق سامنے لے آئے

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ ، NCOCکی جانب سے اجازت ملی یا نہیں ؟ اعلان کردیا گیا

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ ، NCOCکی جانب سے اجازت ملی یا نہیں ؟ اعلان کردیا گیا

عسکری قیادت کی سیاستدانوں سے ملاقات،آرمی چیف  نے کونسی 3ڈیمانڈز رکھ دیں ،سینئرصحافی نے بڑادعویٰ کردیا

عسکری قیادت کی سیاستدانوں سے ملاقات،آرمی چیف نے کونسی 3ڈیمانڈز رکھ دیں ،سینئرصحافی نے بڑادعویٰ کردیا

الیکشن کی رات کس لیڈر نے عسکری قیادت کو فون کیا؟ ۔۔  سب کے راز کھلے گئے،کیا کہا تھا؟ تہلکہ خیز رپورٹ

الیکشن کی رات کس لیڈر نے عسکری قیادت کو فون کیا؟ ۔۔ سب کے راز کھلے گئے،کیا کہا تھا؟ تہلکہ خیز رپورٹ

پاکستان میں بار پھر موسلادھار بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی۔۔کب سے طوفانی سپیل شروع ہوگا۔۔؟ جانیے تفصیل

پاکستان میں بار پھر موسلادھار بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی۔۔کب سے طوفانی سپیل شروع ہوگا۔۔؟ جانیے تفصیل

شدید گرمی کے بعد آج سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں، سیلاب کی خدشہ۔۔ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔

شدید گرمی کے بعد آج سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں، سیلاب کی خدشہ۔۔ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔

اپوزیشن جومرضی کرلے حکومت ۔۔۔وفاقی وزیرزرتاج گل برس پڑیں ،کھری کھری سنادیں

اپوزیشن جومرضی کرلے حکومت ۔۔۔وفاقی وزیرزرتاج گل برس پڑیں ،کھری کھری سنادیں