08:20 pm
(ن) لیگی رہنما امیر مقام نے اپنی والدہ کو استعمال کرکے  چوہدری برادران کے ساتھ ایسی کیا گیم ڈالی تھی

لاہور (ویب ڈیسک) یاد آیا، ایک بار دوست رؤف کلاسرا اور عامر متین نے چوہدری شجاعت حسین سے پوچھا ’’شریف برداران کی واپسی کے بعد آپکو سینکڑوں لیگی چھوڑ گئے، کیا کسی کے چھوڑ جانے پر دکھ ہوا‘‘ چوہدری شجاعت بولے ’’امیر مقام کے چھوڑ جانے کا دکھ ہوا‘‘ پوچھا گیا’’امیرمقام کا دکھ کیوں‘‘ چوہدری صاحب کا جواب تھا ’’امیر مقام ایک روز دوپہر کو میرے گھر آئے اور کہا چوہدری صاحب میری ماں نے کہا ہے، مرتے مرجانا مگر چوہدریوں کا ساتھ نہ چھوڑنا، چوہدری صاحب اب آپ کا اور میرا ساتھ آخری سانسوں تک‘‘ یہ کہہ کر چوہدری صاحب لمحہ بھر رکے اور پھر بولے
’’اسی شام ہم نے ٹی وی پر دیکھا کہ امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر رہے تھے، دکھ یہ، امیر مقام نے ہمیں چھوڑنا تھا چھوڑ جاتے مگر درمیان میں ماں کو تو نہ لاتے‘‘۔بات کہاں سے کہاں نکل گئی، 2009، صدر زرداری کو معمر قذافی نے 2کروڑ 73لاکھ کی بی ایم ڈبلیو گاڑی تحفے میں دی، زرداری صاحب 41لاکھ میں یہ گاڑ ی لے گئے، 2009، یو اے ای کے ولی عہد کی طرف سے تحفے میں ملنے والی پونے گیارہ کروڑ کی لیکسز گاڑی ایک کروڑ 61لاکھ میں لے اڑے، زرداری صاحب نے صرف 3گاڑیوں میں ہی 11کروڑ بچا ئے۔اب آجائیں، صدر پرویز مشرف پر، موصوف پونے 4کروڑ کے تحفے 55لاکھ میں لے گئے، 2002،امریکی صدر نے لیدر بیگ تحفے میں دیا، 18سو قیمت لگی، مفت گھر لے گئے، 2002، امریکی صدر نے جیولری بکس تحفے میں دیا، 15سو قیمت لگی، مفت گھر لے گئے، ترکمانستان کے صدر نے پاکٹ واچ، کارپٹ تحفے میں دیے، 75روپے میں گھر لے گئے، 2007، بیگم پرویز مشرف کو سعودی حکمراں نے ساڑھے 37لاکھ کا جیولری سیٹ دیا، یہ 5لاکھ 80ہزار ادا کر کے لے گئے، سعودی حکمراں نے ہی بیگم صاحبہ کو ایک کروڑ 52لاکھ کا جیولری سیٹ، نیکلس، بریسلٹ تحفے میں دیے، یہ سوا 22لاکھ میں سب کچھ لے گئے۔ آپ نے لٹ مار کی چند جھلکیاں دیکھیں، باقی پھر کبھی سہی، کہنا یہ، جو بنیانیں، جرابیں، ٹائیاں اور نیکریں بھی نہیں چھوڑتے، ان کے حوالے ملک کرنا، باقی آپ کی مرضی، باربار لٹیں، جتنی بار لٹیں۔(تحریر:ارشاد بھٹی)

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 