08:22 pm
آپ نے بول لیا اب انکی باری ہے، نواز شریف کا فوج کے خلاف اعلانِ  جنگ، مسلم لیگ (ن) کے قائد کو صحت مند قرار دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف تقریر کرتے ہوئے بہت ہشاش بشاش نظر آئے ، اب عدالت میں یہ سوال اٹھایا جائے گا کہ جو آدمی اتنا صحت مند ہے وہ واپس کیوں نہیں آتا ، لیکن واپس وہ آ نہیں سکتے کیوںکہ اس کا مطلب جیل جانا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج نواز شریف کے فوج کے خلاف اعلان جنگ کیا ان حالات میں جب ملکی دفاع کو سنگین خطرات لاحق ہیں ، اس کا ردعمل بھی آئے گا ، پہلے ہی ان پر الزامات ہیں جن میں سے بعض درست ہیں ، نواز
شریف نے مودی کے ساتھ نیپال میں خفیہ ملاقات کی ، جس کی خبر بھارتی صحافی نے دی ، مودی جب ان کے گھر آئے تو خاندان کے تمام مردوں نے ان کا خیر مقدم کرنے کیلئے بھارتی پگڑیاں پہنی ، مظفر آباد کے جلسے میں کہا کہ اتنا ظلم کشمیریوں پر بھارتی فوج نے نہیں کیا جتنا پاک فوج نے کیا ۔تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا کہ نوازشریف کہتے ہیں عدالتوں پر بڑا دباو ہے تو عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے پیش ہوں ، عدلیہ نے ہمیشہ نواز شریف کے ساتھ نرمی کی ، 73سالہ تاریخ میں یہ پلے سزا یافتہ انسان ہیں جنہیں باہر جانے کی جازت دی گئی ، وہ معاہدہ بھی انہوں نے توڑ دیا ۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی اے پی سے سے خطاب میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا تھا کہ ہمارا ہدف عمران خان نہیں بلکہ اسکو لانے والے ہیں ، کیونکہ ہماری جدوجہد بھی عمران خان سے نہیں ، اسے لانے والوں کے خلاف ہے ۔لندن سے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں انہوں نےکہا کہ ملک میں 33 سال آمریت کی نظر ہوگئے، ڈکٹیٹر کو آئین سے کھلواڑ کا حق دے دیا گیا ، جب ڈکٹیٹر کو پہلی بار عدالت میں لایا گیا تو سب نے دیکھا کیا ہوا ، پاکستان کو تجربات کی لیبارٹری بناکر رکھ دیا گیا ، ریاستی ڈھانچہ کمزور ہونے کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی، رہی سہی کسر حکومت سازی کے جوڑ توڑ میں نکال دی جاتی ہے ، جانتے ہیں 73سال سے پاکستان کو کیا مسائل ہیں،،دوبار آئین توڑنے والوں کو عدالت نے بریت کا سرٹیفکیٹ دیا ، یہ سلوک عوام کے ساتھ کیا جارہا ہے اور سزا بھی عوام کو مل رہی ہے ، کیونکہ ملک میں جمہوریت کمزور ہو گئی ہے اور عوام کی حمایت سے کوئی جمہوری حکومت بن جائے تو کیسے ان کے خلاف سازش ہوتی ہے اور قومی سلامتی کے خلاف نشان دہی کرنے پر انھیں غدار قرار دے دیا جاتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 