11:54 am
آپ نے بہت موج کرلی اب ہو جائیں تیار 5مرلہ گھر والوں کیلئے بری خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک )پانچ مرلہ گھر والوں نے بہت موج کرلی اب قیمت کے مطابق ٹیکس بھی دیں، حکومت پنجاب نےپانچ مرلہ گھر کو بھی ٹیکس نیٹ لانے پر غور شروع کردیا،محکمہ خزانہ پنجاب کے زیر اہتمام ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کے اجلاس میں تجویز دی گئی۔تفصیلات کے مطابق 5مرلہ گھر والوں نے بہت موج کرلی اب قیمت کے مطابق ٹیکس بھی دینا ہوگا، پنجاب حکومت نےپانچ مرلہ گھر کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے پر غور شروع کردیا،محکمہ خزانہ پنجاب کے 
زیر اہتمام ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کے اجلاس میں تجویز دی گئی۔تجویز میں کہا گیا کہ میونسپل سروسز پر ٹیکس کو پراپرٹی ٹیکس سے منسلک کیا جائے۔واسا اور ویسٹ مینجمنٹ کی سروسز میں بہتری زمین کی قدر میں اضافے کا سبب بنے گی۔اس حوالے سےپنجاب ریونیو اتھارٹی اور لوکل گورنمنٹ کے ساتھ مشاورت شروع کر دی گئی،صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سےمنظوری کے بعد کمیٹی میں پیش کی جائیں گی،پراپرٹی ٹیکس کی وصولیوں کے لیے ویلیو ایشن ٹیبلز میں جون 2021ء تک توسیع کی جائے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبےمیں منافع بخش ٹیکسیشن کے تصور کے فروغ کے لئے ایسے اقدامات اٹھانا ضروری قرار دیا گیا،پچھلے پانچ سال سے مروجہ دائرہ کار کو 90سے 100 فیصد تک بڑھانے پر بھی غور کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

اب کوئی جعلی اور بوگس کرکے تو دکھائیں ۔۔۔ جعلی اور بوگس کالز کرنے والے ہوشیارہوجائیں۔۔  نیا قانون آگیا

مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان

 امت مسلمہ میں تفریق  اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علمائے کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان

چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 