12:44 pm
پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ ، NCOCکی جانب سے اجازت ملی یا نہیں ؟ اعلان کردیا گیا

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ ، NCOCکی جانب سے اجازت ملی یا نہیں ؟ اعلان کردیا گیا

12:44 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ ، NCOCکی جانب سے اجازت ملی یا نہیں ؟ اعلان کردیا گیا ۔۔۔۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں کل سے اسکول کھول دیے جائیں گے ، جس کے بعد کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاسوں کا آغاز ہوگا ۔
بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سمیت دیگر صوبائی وزرا تعلیم
نے بھی شرکت کی جبکہ اس موقع پر وزارت صحت کے حکام بھی موجود تھے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وبا کی وجہ سے بند تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا تھا ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کے کھولنے اور وبائی مرض کے اعداد و شمار کے ڈیٹا پر تبادلہ خیال کیا گیا ، فورم نے متعدد مراحل میں تعلیمی کھولنے کا عزم کیا ، جس کے تحت پہلے مرحلے میں 15 ستمبر سے نویں جماعت سے یونیورسٹیوں تک کے سکول کھولے گے ، جبکہ دوسرے مرحلے میں مڈل درجے اور اس کے مساوی کی کلاس 23 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ، تیسرے مرحلے میں پرائمری سکول 30 ستمبر سے کھولے جائیں گے ۔ بتایا گیا کہ سکولوں کو کھولنے سے متعلق ایس او پیز پہلے ہی سکولوں کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے جبکہ اس پر عملدرآمد کے لئے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ ذمہ دار ہو گی ۔ اسی سلسلے میں آج این سی او سی نے دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں کل سے اسکول کھول دیے جائیں گے ، جس کے بعد کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاسوں کا آغاز ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا