02:07 pm
جنرل باجوہ نے نواز شریف ،مولاناکوکھری کھری سنادیں آرمی چیف نے ایساکیاکہاجس کے بعدمولاناکے بیٹے پرسکتہ  طاری ہوگیا

جنرل باجوہ نے نواز شریف ،مولاناکوکھری کھری سنادیں آرمی چیف نے ایساکیاکہاجس کے بعدمولاناکے بیٹے پرسکتہ طاری ہوگیا

02:07 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ کارصابر شاکرنے پاکستانی سیاست کے حوالےسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اے پی سی کی باز گشت ابھی تک سنائی دے رہی ہے۔مولانافضل الرحمٰن کی تقریرکونشرنہیں ہونے دیاگیااب ان کی تقریرکے کچھ حصے سامنے آرہے ہیں جس میں وہ اپوزیشن کولتاڑ رہے ہیں انکی کرپشن کاذکربھی کرتے نظرآئے۔جس پراپوزیشن بھی ان سے ناراض تھی اوران سےبلاول کی جانب سے کہاگیاکہ آپ ایسانہ کریں۔یہ آپ کاکاغذ نہیں ہے آپ غلط پڑھ رہے ہیں۔آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم عمران خان اوران کی کابینہ سے ملاقات ہوئی ۔
اس کے علاوہ عسکری قیادت کی ملاقات پارلیمانی لیڈرز سے بھی ہوئی۔آرمی چیف نے ملاقات میں کہاکہ آپ کی سیاسی لڑائیاں اپنی جگہ لیکن پاکستان کے مسائل اورمفادات پرسیاسی جماعتو ں کوسیاست نہیں کرنی چاہیے۔ان مسائل میں ایک مسئلہ کشمیر،گلگت بلتستان اورفیٹیف کامسئلہ تھا۔آرمی چیف نے ملاقات میں مولانافضل الرحمٰن کے صاحبزادے مولانااسدسے کہاکہ آپ کے والداتنی تلخ گفتگوکیوں کرتےہیں وہ اسی پارلیمنٹ کوگالیاں دے رہے ہوتے ہیں جس پارلیمنٹ کے آپ رکن ہیں۔مولاناجس پارلیمنٹ سیٹ اپ کوجعلی کہتے ہیں اس میں صدارتی الیکشن بھی لڑ چکے ہیں ۔آرمی چیف نے کہاکہ دوتین باتیں ذہن میں رکھیں جوبھی حکومت آئے گی فوج اس کے ساتھ چلےگی ۔آرمی چیف نے کہاکہ کشمیرکامعاملہ سرپہ چڑھ چکاہے ۔گلگت بلتستان کے لوگوں کامطالبہ ہے کہ اسے صوبے کادرجہ دیاجائے ۔کشمیراورگلگت بلتستان میں بڑے بڑے میگاپراجیکٹس شروع ہوچکے ہیںاس لیےقانونی طورپرجورکاوٹیں ہیں انہیں دورکیاجائے ۔سیاسی جماعتیں بے فکرہوکرسیاست کریں ہمیں سیاسی معاملات میں نہ الجھائیں ۔نیب قوانین ،الیکشن ریفارمز اورسسٹم کی تبدیلی کے حوالے سے جوبھی معاملات ہیں وہ آپ سب مل کرحل کریں ۔اپوزیشن اورفوج کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوگئے ان سارے معاملات کاجب نواز شریف کوعلم ہواتووہ اے پی سی میں فوج کے خلاف کھل کربولے اورپاکستان کوان ڈائریکٹ الفاظ میں بناناری پبلک کہا۔سابق وزیراعظم نے اپنی ساری تقریربیرونی طاقتوں کےا یجنڈے پر کی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا