02:47 pm
مالی بدعنوانیوں کا الزام : نیب نےمولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے مالی بد عنوانیوں کے الزامات میں نامز د سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا ۔ مولانا فضل الرحمان یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا کے سامنے پیش ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے کہا گیا ہے کہ وہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ثبوت دیں، مولانا فضل الرحمان کو نیب کے پی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر اسرار الحق کے سامنے پیش 
ہونےکا کہا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں ہوئی تھی جس میں مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہوئے تھے

تازہ ترین خبریں

پاکستانی علاقے پر بھارت کو حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاک فوج جلال میں آگئی ، بھارت کو زبردست جواب ، کئی چیک پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے

پاکستان کے ایک صوبے کے علاوہ ملک بھر میں مڈل سکول کھول دیے گئے،

بزدل بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کر دیا ، پاک فوج کے کتنے جوان پاک سرزمین پر قربان ہو گئے ؟ بڑی خبر

نواز شریف کی ضمانت منسوخ ہوگی یانہیں ن لیگ کوسرپرائز دے دیاگیا

پاکستان میں گزشتہ الیکشن میں سب سے زیادہ دھاندلی کہاں ہوئی ؟ پاک فوج کے سربراہ نے بتا دیا ، وفاقی وزیر کا حیران کن انکشاف

اربوں روپے کے فراڈ کا الزام۔۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کے گرد شکنجہ کس دیا

کڑاکے کی سردیاں وہ بھی مسلسل کتنے ماہ تک ؟ پاکستانی تیاری کر لیں ، خوب تیز موسلا دھار بارشیں ہونگی ، 2 مہینے کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

اپوزیشن کی پلاننگ انتہائی خوفناک ، NROہونےو الاہے ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بڑی حکمت عملی سامنے آگئی