10:23 pm
اہم ترین رہنما اور ٹکٹ ہولڈر ق لیگ میں شامل، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بعد ایک بڑارہنما چوہدری برادران سے جا ملا

اہم ترین رہنما اور ٹکٹ ہولڈر ق لیگ میں شامل، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بعد ایک بڑارہنما چوہدری برادران سے جا ملا

10:23 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ق نے تحریک انصاف کے بعد تحریک لبیک کی بھی وکٹ اڑا لی۔تحریک لبیک بہاولنگر کے ٹکٹ ہولڈر احمد خان کموکا مسلم ق میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پنجاب مسلم لیگ سینیٹر کامل علی آغا سے این اے 169 بہاولنگر سے تحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ ہولڈر احمد خان کموکا نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر صدر مسلم لیگ راولپنڈی زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری فیاض تبسم بھی موجود تھے۔
چودھری پرویزالٰہی نے احمد خان کموکا کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم ہر محب وطن پاکستانی کواپنی پارٹی میں ویلکم کہتے ہیں۔ احمد خان کموکا نے چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے دین اسلام کی خدمت کیلئے بہت کام کیا ہے، قرآن اکیڈمی، نصابی اور غیر نصابی کتب میں شرعی اصلاحات اور بنیاد اسلام بل اور حکومتی سطح پر پہلی مرتبہ قرآن پاک کے شہید اوراق کو ری سائیکل کرنے کی مثال سب کے سامنے ہے۔ اس سے قبل سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے عثمان کھرل پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہوئے۔ رائے عثمان کھرل نے ق لیگ میں اپنی شمولیت کا اعلان ہفتے کے روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ایک ملاقات میں کیا۔ مسلم لیگ ق میں شمولیت پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے انہیں خوش آمدید کہا، رہنما ق لیگ نے اس موقع پر توقع ظاہر کی کہ رائے عثمان کھرل پارٹی کی بہتری اور بالخصوص بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پنجاب کی سیاست کے کئی اہم ناموں نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی ہے۔ ان ناموں میں کچھ سابق اراکین اسمبلی بھی شامل ہیں۔ مسلم لیگ ق کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں نامور سیاسی شخصیات مسلم لیگ ق کے قافلے میں شامل ہو رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب