10:32 pm
نیب کی وجہ سے پاکستان کا انتظامی دھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا ،احسن اقبال

نیب کی وجہ سے پاکستان کا انتظامی دھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا ،احسن اقبال

10:32 pm


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن ) کا کہنا ہے کہ نیب کی وجہ سے پاکستان کا انتظامی دھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ نواز شریف کے خطاب سے  بھارت اس لیئے خو ش ہے  کہ عمران نیازی نے پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کر دیا ہے۔ یقین ہے اے پی سی کے بعد ساری اپوزیشن نیب کے چکر لگا رہی ہوگی ۔منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستا ن مسلم لیگ ( ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے   کہا کہ  کہا جا رہا ہے کہ اے پی سی اور نواز شریف کے خطاب نے بھارت ک
و خوش کر دیا ہے حا لانکہ بات اس کے بر عکس ہے بھارت اس لیے خوش ہے کہ عمران نیازی نے پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی طر ف سے کہا جا رہا ہے قوم تیاری کرے سردیوں میں گیس کا بحران ہو گا، جو بھی مسئلہ ہوتا ہے حکومت اور عمران خان نے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ہے اور وہ یہ ہے کہ این آر او نہیں دوں گا،بطور وزیر منصوبہ بندی 3200 ارب روپے اپنی وزارت سے جاری کیے، لیکن 32 روپے کی کرپشن نہیں ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ نیب کی انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کا انتظامی دھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل کاٹ آیا ہوں لیکن نیب ریفرنس دائر نہیں کر سکا نیب گردی کی وجہ سے پاکستان کا انتظامی ڈھانچہ مفلوج ہو چکا ہے جھوٹے مقدمات بنانے کیلئے درجنوں سرکاری افسران کوڈرایا اور دھمکایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں اور ملک کے مفاد میں سپورٹس سٹی بنایا کوئی شراب جوئے اور جرائم کا اڈا نہیں بنایا۔ عمران نیازی نے دوسال سے اس منصوبے کی فنڈنگ روکی ہوئی ہے۔ جو مسئلہ ہوتا ہے تو عمران خان کہتے ہے کہ این آر او نہیں دوں گا حکومت دیانت داری کیساتھ گیس معاہدوں پر عمل کرتی تو گیس کا بحران نہ ہوتا انھوں نے یہ بھی کہا کہ جاہل اعظم اور نالائق اعظم ہم ہر مسلط کیا گیا حکومت پراپیگنڈا کر رہی ہے کہ نواز شریف نے بھارت کا بیانیہ پیش کیا بھارت نواز شریف کی تقریر سے خوش نہیں ہو رہابھارت پاکستان کی معشیت تباہ کرنے کیلئے عمران نیازی پالیسی پر خوش ہے اپوزیشن ایک مضبوط پاکستان کو دیکھنا چاہتی ہے

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب