11:53 am
کڑاکے کی سردیاں وہ بھی مسلسل کتنے ماہ تک ؟ پاکستانی تیاری کر لیں ، خوب تیز موسلا دھار بارشیں ہونگی ، 2 مہینے کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) کڑاکے کی سردیاں وہ بھی مسلسل کتنے ماہ تک ؟ پاکستانی تیاری کر لیں ، خوب تیز موسلا دھار بارشیں ہونگی ، 2 مہینے کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں ۔۔۔بارشوں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے کی پیشن گوئی، رواں سال موسم سرما طویل اور 2 ماہ ریکارڈ سردی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات نے لاہور اور پنجاب میں بارشوں کے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشن گوئی کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں نیا سسٹم
پنجاب کا رخ کرے گا، جو لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش برسانے کا موجب بنے گا۔ بارشوں کے اس سلسلے کے باعث موسم تبدیل ہو جائے گا، گرمی کی شدت ختم ہو جائے گی۔ تاہم رواں ماہ ستمبر کے آخری ہفتے میں مزید گرمی پڑنے کی پیشن گوئی بھی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر کے آخری ہفتے میں لاہور میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ سردیوں کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ناصرف رواں سال موسم سرما زیادہ طویل ہوگا، بلکہ موسم سرما کے دوران دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں سردی کی شدت معمول سے کہیں زیادہ ہو گی۔ دوسری جانب اگلے 24 گھنٹوں کیلئے موسم کی صورتحال کے حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ جنوبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا تاہم جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت 44، شہید بینظیر آباد43 ، دادو، لسبیلہ، سکھراور روہڑی میں42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی