12:29 pm
نواز شریف کی ضمانت منسوخ ہوگی یانہیں ن لیگ کوسرپرائز دے دیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایون فیلڈریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت منسوخ ہو گی یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر سے متعلق کل فیصلہ کرے گی۔ایون فیلڈریفرنس میں مریم نواز اور صفدرکا مستقبل کیا ہو گا، فیصلہ کل ہوگا جب کہ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف اشتہاری ہوں گے یا نہیں،اس کا بھی فیصلہ کل متوقع ہے۔جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل میں وقت کےتعین پر رپورٹ طلب کرچکی ہےھ۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق گرفتاری سےمتعلق احکامات کی تعمیل کی گئی، حسن نوازنےوارنٹ کےعدالتی احکامات وصول کیے۔آج سماعت کے دوران اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ نوازشریف کو وفاقی حکومت نے باہر بھیجا، وفاقی حکومت ہی نوازشریف کی حاضری یقینی بنائے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے انہیں آئندہ ہفتے یکم اکتوبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے مولانا فضل الرحمان کی طلبی کا نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔دوسری جانب جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کی طبی پر نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’حکومت اپنی بقا کے لیے نیب کو استعمال کررہی ہے، نوٹس اس بات کی شہادت ہے کہ فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس کی تقریر نشانے پر لگی، اپوزیشن رفتارکوتیزکرتی ہے تو نیب بھی حرکت میں آجاتی ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے واضح کیا تھا کہ احتساب کا عمل تمام سیاسی جماعتوں، گروپ اور افراد کے لیے ہے کیونکہ ہم احتساب کی پالیسی پر عمل کررہے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ ’ہماری دوستی ریاست پاکستان کے ساتھ ہے اور ادارہ کرپشن کر کے لوٹے ہوئے پیسے کی واپسی کے لیے اقدامات کررہا ہے‘۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

فضل الرحمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہوگی،جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا ۔۔

پاکستان کے اہم شہر میںدو نوجوان لڑکیاں کو اجتماعی ۔۔۔۔

مریم نواز اور نواز شریف کی پاک فوج سے ڈیل ہوئی یا نہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کر دی گئی ، تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

یہ بچہ پاکستان کا فخر ہے ، جانتے ہیں اس نے کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ؟

کراچی میں 22 سالہ لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ، ملزمان کے تانے بانے بااثر سیاسی خاندان سے جا ملے، پولیس کی سنسنی خیز تحقیق

پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُسی سے نکاح کرلیا ہتھکڑیاں لگے ہاتھوں سے نکاح نامے پر دستخط کردئیے

زیادہ چالاک بننے کی کوشش نہ کرو، عسکری قیادت سے سیاستدانوں کی ملاقات پر بیان ، مریم نواز اور غریدہ فاروقی آمنے سامنے